Monday, January 6, 2025
ہومPakistanصدر آصف زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس...

صدر آصف زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس طلب کرلئے



(اویس کیانی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لئے۔

 صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے جبکہ سینٹ کا اجلاس 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا،صدر مملکت نے سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (۱) کے تحت طلب کئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں