Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanصدر زرداری سے گورنر پنجاب کی ملاقاتاہم امور پر تبادلہ خیال

صدر زرداری سے گورنر پنجاب کی ملاقاتاہم امور پر تبادلہ خیال



(24نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال اور  پارٹی امور پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گورنر پنجاب کو صوبے میں پارٹی کو مضبوط بنانے اور فعال کرنے کے حوالے سے ٹاسک دے دئیے۔ 
 گورنر پنجاب سے ملاقات کے بعد صدر آصف علی زرداری بلاول ہاؤس سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ائیرپورٹ کے لئے روانہ ہو گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں