Friday, January 3, 2025
ہومPakistanصدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی...

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات


فوٹو اسکرین گریب

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صوبائی وزیر سندھ سردار محمد بخش خان مہر بھی موجود تھے۔

اس موقع پر سندھ کی مجموعی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ملاقات میں سندھ کی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں