Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanصدر مملکت نے ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا...

صدر مملکت نے ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا


ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ۔ فوٹو: فائل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا 5 برس کے لیے وائس چانسلر مقرر کردیا۔

وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے تقرری کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ 

دو روز قبل وفاقی صدر مملکت نے ڈاکٹر بخت جہاں، ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر ضابطہ شنواری کے انٹرویو لیے تھے، جس کے بعد انہوں نے ڈاکٹر ضابطہ شنواری کو وائس چانسلر بنانے کی منظوری دی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں