Monday, January 6, 2025
ہومPakistanصدر نے فیڈرل سروس ٹربیونل کے 4ممبران کی تقرری کردی

صدر نے فیڈرل سروس ٹربیونل کے 4ممبران کی تقرری کردی



(امانت گشکوری)صدر مملکت نے فیڈرل سروس ٹربیونل کے چار ممبران کی تقرری کردی،وزارت قانون نے ممبران کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بہلول خٹک،چودھری عبدالقیوم اور محمد اکرم خاکسار کو ممبر جوڈیشل مقرر کیا گیاہے جبکہ طاہرہ حبیب کو ممبر ایگزیکٹو مقررکیا گیاہے،نوٹیفکیشن کے مطابق چاروں ممبران کی تقرری تین سال کیلئے ہوگی،ممبران کی تقرری میں توسیع نہیں ہوسکے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں