Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanصدر ن لیگ نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا...

صدر ن لیگ نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان 



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان  ہے،

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا لندن میں 2ہفتے قیام کا امکان ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا بھی نوازشریف کے ہمراہ جانے کا امکان ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں