Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanضیاء الدین بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان آج...

ضیاء الدین بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا



کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ناصر انصار اکے مطابق میٹرک امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان آج مؤرخہ 25 جولائی 2024سپہر 3بجے کیا جائے گا۔ ترجمان اکیڈمک ہیڈ و ایکٹینگ سیکرٹری ضیاء الدین بورڈ شہباز نسیم کے مطابق ایس ایس سی پارٹ II میٹرک دسویں جماعت کے تمام گروپ جس میں سائنس، کمپیوٹر سائنس اور جنرل گروپ کے امتحانات 2024کے امیدوار نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اعلان کے فوری بعد ملاحظہ کر سکتے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں