Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanطارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے امور خارجہ بنادیا گیا

طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے امور خارجہ بنادیا گیا


 

فائل فوٹو

طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے امور خارجہ بنا دیا گیا۔

طارق فاطمی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔

اس سے قبل شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کیا گیا تھا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے آئی ٹی کا قلمدان سونپ دیا تھا۔

سیکریٹری وزیر اعظم اسد رحمٰن گیلانی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں