Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanعازمین حج کی سہولت کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

عازمین حج کی سہولت کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ



(شاہد سپرا)وزارت مذہبی امور پاکستان کی جانب سے عازمین حج کو مزید سہولتیں دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حج کیلئے جانے والے پاکستانیوں سے پاسپورٹ جمع نہیں کئے جائیں گے،حاجیوں کے پاسپورٹس کی سیکنڈکاپی قابل استعمال ہو گی ،حاجیوں کو بائیومیٹرک کروانے کے لیے بھی کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ترجمان کا مزید کہناتھا کہ عازمین حج کی بائیو میٹرک بھی گھر بیٹھے کی جا سکے گی،سعودی ویزہ بائیو اپ پر عازمین بائیومیٹرک کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:اقامہ خلاف ورزی پرسعودی عرب میں مزید 19 ہزار تارکین  گرفتار،کتنے پاکستانی شامل؟جانیے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں