Friday, December 27, 2024
ہومPakistanعالمی منڈی میں سونا سستا پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی 

عالمی منڈی میں سونا سستا پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی 



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہو گئی،10 گرام سونا 343 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار  276 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 2332 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں