Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanعدالت پیشی کیلئے آئے اسد عمر کو دل کا دورہہسپتال منتقل کردیا...

عدالت پیشی کیلئے آئے اسد عمر کو دل کا دورہہسپتال منتقل کردیا گیا



(جمال الدین جمالی)عدالت پیشی کیلئے آئے اسد عمر کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

سانحہ 9مئی کے مقدمات میں عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے لاہور  آئے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ۔ایمبولینس پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
ضرورپڑھیں:عوامی احتجاج رنگ لے آیا،بنگلہ دیشی وزیر اعظم نے گھٹنے ٹیک دئیے،شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر ملک سے فرار
وکیل  نے بتایا ہے کہ اسد عمر کو کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف ہوئی،اسد عمر کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر  لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے تھے جہاں ان کی طبیعت ناساز ہوئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں