Monday, December 23, 2024
ہومPakistanعلی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے پولیس کو حکم...

علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے پولیس کو حکم جاری



(ارشاد قریشی)انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری علی امین گنڈاپور،زرتاج گل اورراجہ بشارت کے جاری کئے گئے ،بلال اعجاز احمد چٹھہ سمیت 47 ملزمان شامل ہیں،وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے گئے ،انسداد دہشتگری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے پولیس کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی نوید سنا دی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں