Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanعلی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور 

علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور 



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے درخواست پر سماعت کی،عدالت نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی،عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم  دیدیا ،پشاور ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں