Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanعلی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقاتاہم امور پر تبادلہ...

علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقاتاہم امور پر تبادلہ خیال



(24نیوز)وزیر اعلیٰ کے پی کےعلی امین گنڈا پور نے جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی،ملاقات تقریبا ایک گھنٹہ تک کانفرنس روم میں جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پارٹی معاملات،کے پی کے حوالے سے بات چیت کی گئی،ملاقات میں گزشتہ روز نکالی گئی ریلی کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی، 

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت زیر سماعت مقدمات پر بھی بات چیت کی گئی۔

بعدازاں علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں