Monday, December 23, 2024
ہومPakistanعمر حمید کا استعفیٰ منظور، سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن...

عمر حمید کا استعفیٰ منظور، سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر



سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا، ان کی جگہ ڈاکٹر سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کردیے گئے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے عمر حمید کا استعفیٰ منظور کیا۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے چند روز قبل خراب صحت کی بنیاد پر استعفیٰ دیا تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کردیے گئے، چیف الیکشن کمشنر نے انہیں 1 سال کےلیے تعینات کیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں