Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanعمر کوٹ:یوم یکجہتی کشمیر پرریلی کا انعقاد

عمر کوٹ:یوم یکجہتی کشمیر پرریلی کا انعقاد



عمر کوٹ:یوم یکجہتی کشمیر پرریلی کا انعقاد

عمرکوٹ(سید ریحان شبیر )پورے ملک کی طرح ضلع عمرکوٹ میں بھی آج یوم یکجہتی  کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن بھرپور جوش و جذبےکے ساتھ منایا جارہے،اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ڈپٹی کمشنر آفس سے پریس کلب عمرکوٹ تک ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں سرکاری ملازمین،طلبہ و طالبات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکا کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے اپنے حقوق کے حصول کیلئے جو عظیم قربانیاں دی ہیں وہ کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی اور پاکستانی قوم ہمیشہ کشمیر کے مسلمانوں کی آزادی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں