Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanعوام 8 فروری کو بانی پی ٹی آئی کا احتساب کریں گے،...

عوام 8 فروری کو بانی پی ٹی آئی کا احتساب کریں گے، پرویز خٹک



پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عوام 8 فروری کو بانی پی ٹی آئی کا احتساب کریں گے۔

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے لاکھوں نوجوانوں کو بےروزگار کیا۔

 سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرینز نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی پی ایک سوچ اور وژن کا نام ہے۔

 پرویز خٹک نے یہ بھی کہا کہ قرض دار ہونے کے باعث ہم غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں