Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanعید الاضحیٰ کے دوران کتنے سیاحوں نے گلیات کا رخ کیا؟اعدادوشمار سامنے...

عید الاضحیٰ کے دوران کتنے سیاحوں نے گلیات کا رخ کیا؟اعدادوشمار سامنے آگئیں



(24نیوز)عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران 4لاکھ سے زائد سیاحوں نے ایبٹ آباد کے سیاحی مقام گلیات کا رخ کیا۔

ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق سب سے زیادہ نتھیا گلی میں 2 لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ فرانس، جاپان، جرمنی ،نیپال اور چین سے غیرملکی سیاح بھی گلیات پہنچے۔5 روز کے دوران ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں گلیات آئیں ۔ ہرنو، نتھیاگلی، ڈونگا گلی، ایوبیہ اور دیگر مقامات پر سہولت سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔

ڈی جی گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق گلیات میں سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں