Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanعید کے دنوں میں ملک کے کس کس حصے میں بارش ہو...

عید کے دنوں میں ملک کے کس کس حصے میں بارش ہو سکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی



کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )آج ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام کو خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر مقامات پر 11 اپریل تک موسم گرم رہے گا جبکہ 13 اور 14 اپریل کو کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے کہا کہ پنجاب میں 15 اپریل تک قفے وقفے سے طوفانی بارشیں ہوں گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں