Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanفنانس بل 2025: اسلام آباد میں فارم ہاوسز پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس...

فنانس بل 2025: اسلام آباد میں فارم ہاوسز پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس عائد



(وقاص عظیم) حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فارم ہاوسز پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگادیا۔

فنانس بل 2025 کے مطابق 2 ہزار سے 4 ہزار سکوائر یارڈ کے فارم ہاوس پر 5 لاکھ روپے کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، 4 ہزار سکوائر یارڈ سے زائد کے فارم ہاوس پر 10 لاکھ روپے کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگے گا۔

مزید براں ایک ہزار سے 2 ہزار سکوائر یارڈ کے رہائشی گھروں پر 10 لاکھ روپے، 2 ہزار سکوائر یارڈ سے زائد کے گھروں پر 15 لاکھ روپے کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عوام پر پیٹرول بم گرنے کو تیار،حکومت نے منظوری دیدی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں