Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanفوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت ہو تو کوئی پریشانی...

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت ہو تو کوئی پریشانی نہیں: احسن اقبال



وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف پر پابندی لگے یا نہ لگے ایک بات طے ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست پاکستانی ریاست کے مفادات پر براہِ راست حملہ آور ہے۔ احسن اقبال کے بقول پاکستان فوج کے ترجمان نے واضح اور دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ خود کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہتے ہیں۔ احسن اقبال کا مکمل انٹرویو دیکھیے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں