Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanفوج سے رابطہ نہ رکھنے کی عمران خان کی بات مان کر...

فوج سے رابطہ نہ رکھنے کی عمران خان کی بات مان کر غلطی کی: فواد چوہدری



سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وہ تحریکِ انصاف میں تھے اور رہیں گے۔ ان کے بقول دورانِ حراست تشدد کی وجہ سے عمران خان نے انہیں پارٹی سے الگ ہونے کے لیے کہا۔ فواد چوہدری نے وائس آف امریکہ کے علی فرقان کو انٹرویو میں مزید کہا کہ فوج سے رابطہ نہ رکھنے کی عمران خان کی بات مان کر غلطی کی۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں