Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanفیصل آباد  میں حادثہ وزیر اعلیٰ  پنجاب کا 6 قیمتی انسانی جانوں...

فیصل آباد  میں حادثہ وزیر اعلیٰ  پنجاب کا 6 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے فیصل آباد کے علاقے سمندری میں دھند کے باعث حادثے میں 6 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے شہریوں کو دھند میں مقرر ہ ٹریفک ایس او پیز فالو کرنے کی تلقین کی ہے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں