Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanفیکٹری ملازمین سے1 کروڑ 82 لاکھ روپے چھین لیےگئے

فیکٹری ملازمین سے1 کروڑ 82 لاکھ روپے چھین لیےگئے



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکھن کے علاقے میں ڈاکو فیکٹری ملازمین سے 1 کروڑ 82 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق مقامی فیکٹری کے ملازمین بینک سے رقم نکلوا کر گاڑی میں فیکٹری جارہے تھے کہ پورٹ قاسم کے قریب ایک موٹرسائیکل پر سوار 3 ملزمان نے اسلحہ کے زور پر روکا۔

ملزمان نے رقم چھینی اور فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ سکھن تھانے میں درج کرلیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں