Monday, December 23, 2024
ہومPakistanقاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے...

قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر



قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل کیا گیا تھا جبکہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نااہلی کے خلاف حکم امتناع جاری کیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں