Monday, January 6, 2025
ہومPakistanقتل کا اشتہاری ملزم فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار

قتل کا اشتہاری ملزم فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار


—فائل فوٹو

قتل کے اشتہاری ملزم کو فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سعد تنویر اسپین فرار ہونا چاہتا تھا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ صدر وزیر آباد میں قتل کا مقدمہ درج ہے۔

واضح رہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے نے ریڈ نوٹس جاری کر رکھا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں