حکومتِ پاکستان نے لاپتا افراد کے معاملے پر کابینہ کمیٹی کی تشکیل نو کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے مطابق لاپتا افراد کا مسئلہ راتوں رات حل نہیں ہو سکتا۔ بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لیے سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ عاصم علی رانا کی رپورٹ۔