Monday, January 6, 2025
ہومPakistanلاپتا افراد کے خاندانوں کے لیے مالی امداد: ’بھوک سے مرنا پسند...

لاپتا افراد کے خاندانوں کے لیے مالی امداد: ’بھوک سے مرنا پسند کریں گے لیکن سودے بازی قبول نہیں‘



پاکستان کی حکومت نے حال ہی میں بلوچستان سمیت ملک بھر میں لاپتا ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم ان خاندانوں کی دی جائے گی جن کے پیارے گزشتہ پانچ برس سے لاپتا ہیں۔ حکومت کے اس اعلان پر لواحقین کیا کہتے ہیں؟ جانیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں