Monday, January 6, 2025
ہومPakistanلاڑکانہ: 60 سے زائد کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد قومی دھارے میں...

لاڑکانہ: 60 سے زائد کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد قومی دھارے میں شامل


—فائل فوٹو

لاڑکانہ ضلع سے تعلق رکھنے والے 60 سے زائد کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔

کالعدم علحیدگی پسند تنظیموں کے کارکنان نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

پریس کانفرس کرنے والوں میں عبدالحی، محمد قاسم، مختیار احمد سمیت 60 سے زائد رہنما اور کارکنان شامل تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں