Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanلاہور، ایس پی عہدے کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے

لاہور، ایس پی عہدے کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے


فائل فوٹو

آئی جی پنجاب نے ایس پی عہدے کے 4 افسران کےتقرر و تبادلے کردیے۔

پنجاب پولیس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر کاشف اسلم ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن انویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات کیے گئے ہیں۔

نوٹی فکیشن کے تحت بلال احمد ایس پی آپریشنز علامہ اقبال ٹاؤن لاہور تعینات ہوئے ہیں۔

ایس پی صدر فیصل آباد شمس الحق کا تبادلہ کرکے انہیں سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں