Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanلاہور، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 پولیس اہلکار زخمی

لاہور، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 پولیس اہلکار زخمی


فائل فوٹو

لاہور نواب ٹاؤن کے علاقے شانو بابا چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

زخمی اہلکاروں میں کانسٹیبل امتیاز اور علی حمزہ شامل ہیں، دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے ناکے پر تین مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تھی، جس پر ملزمان نے فائرنگ کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں