Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanلاہور، کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

لاہور، کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا


فوٹو: اسکرین گریب

لاہور کے علاقے کرول گھاٹی میں ریلوے فیکٹری میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، ریسکیو کی 12 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 6 کنال پر قائم کیمیکل فیکٹری میں آگ ساڑھے 10 بجے رات لگی، آگ کیمیکل کے ڈرموں میں لگی ہے۔

کیمکل کے ڈرم پھٹنے سے دھماکے ہوئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس چھا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں