Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanلاہور:دی پنجاب سکول نشتر ٹاؤن کیمپس میں ایکٹویٹی ویک اختتام پذیر

لاہور:دی پنجاب سکول نشتر ٹاؤن کیمپس میں ایکٹویٹی ویک اختتام پذیر


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)دی پنجاب سکول نشتر ٹاؤن کیمپس میں ایکٹویٹی ویک اختتام پذیر ہو گیا۔
ایک ہفتہ جاری رہنے سپورٹس گالہ میں طلبا و طالبات نے بھرپور حصہ لیا،طلباو طالبات نے اپنے تیار کردہ فن پارے پیش کئے اور خوب پذیرائی حاصل کی،اس کے علاوہ طلباوطالبات نے رسہ کشی، کرکٹ، لڈو اور دیگر کھیلوں میں بھی حصہ لیا۔

ڈائریکٹر رانا محمد اکرم ،محمد فرقان،محمد عزیر اور پرنسپل عظمیٰ اکبرنے طلبا و طالبات کے کام کوسراہا ۔

ایکٹویٹی ویک کے اختتام پر طلبا و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں