Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanلاہور: بچیوں کو اغواء و زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم زخمی...

لاہور: بچیوں کو اغواء و زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار


—فائل فوٹو

لاہور میں کمسن بچیوں کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر اغواء کر کے ہوٹل میں رکھی گئی 3 بچیوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔

 پولیس نے بتایا کہ ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں