Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanلاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک


لاہور میں ڈیرہ غازی خان کوئٹہ روڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرفتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دونوں خوارج اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے جبکہ 2 دہشتگرد فرار ہوگئے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے ٹھکانے سے دستی بم اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق فرار دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں