Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanلاہور: ملزم کی فائرنگ سے زخمی پراپرٹی ڈیلر دم توڑ گیا

لاہور: ملزم کی فائرنگ سے زخمی پراپرٹی ڈیلر دم توڑ گیا



(فاران یامین)لاہور ایئر پورٹ کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونےوالا پراپرٹی ڈیلر  دوران علاج میو ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 10روز قبل گجر پیر دربار کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ سےیاسر نامی پراپرٹی ڈیلر زخمی ہونے کے بائث میو ہسپتال میں زیر علاج تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ ملزم صدام کی جانب سے کی گئی تھی، صدام نے پراپرٹی ڈیلر یاسر کے ایک کروڑ روپے دینے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:دہشت گردی کو روکنے کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، امریکا
دوسری جانب اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 10 روز گزر جانے کے باوجود پولیس اب تک  کوئی ملزم گرفتار نہیں کرسکی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں