Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanلاہور میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ درجہ حرارت کتنا ہوگیا؟...

لاہور میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ درجہ حرارت کتنا ہوگیا؟ محکمہ موسمیات کااہم بیان



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ  ہو گیا،شہر کا درجہ حرارت 44ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

نجی ٹی وی چینل  کے مطابق محکمہ موسمیات نےشہرمیں ہیٹ ویوکےخدشات ظاہرکردیئے،ماہرین نے شہریوں کو گرم لو سے بچاؤکیلئے احتیاط کی تاکید کر دی،ماہرین کاکہنا ہے کہ شہر میں  گرمی کی شدت کا احساس 48ڈگری سینٹی گریڈ ہو گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں