Monday, January 6, 2025
ہومPakistanلاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فیصل زمان کی فائر وال کی تنصیب...

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فیصل زمان کی فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فیصل زمان نے فائر وال کی تنصیب اور ویب مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ 
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان نے فائر وال کی تنصیب اور ویب مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے خلاف درخواست کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکوٹ کو واپس بھجوا دی۔

واضح رہے کہ فائر وال کی تنصیب کیخلاف جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ فائر وال کی تنصیب شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں