Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ: پاکستان کی آئى ایم ایف سے فنڈنگ کی...

ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ: پاکستان کی آئى ایم ایف سے فنڈنگ کی درخواست



وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے آئى ایم ایف سے پاکستان میں ماحولیاتی اثرات سے آنے والی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ’ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبیلٹی ٹرسٹ‘ کی سہولت کے تحت فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ انہوں نے واشنگٹن ڈی سی میں پریس کانفرنس کے دوران وائس آف امریکہ کے سوال کے جواب میں مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیومیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں