Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر روشن مستقبل کی طرف بڑھیں وفاقی...

ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر روشن مستقبل کی طرف بڑھیں وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام



(24 نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ و قت آگیا ہے کہ پوری قوم یکجا ہو اور ایک ہو کر پاکستان کا سوچے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے  یومِ آزادی کے موقع پر  اہل پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد  دی اور تحریک پاکستان کے شہداء کی بے مثال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان ہے تو ہم ہیں، وقت آگیا ہے کہ پوری قوم یکجا ہو اور ایک ہو کر پاکستان کا سوچے۔

محسن نقوی نے کہا کہ یوم آزادی کا تقاضاہے ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر روشن مستقبل کی طرف بڑھیں، قوم ہر چیلنج سے سرخرو ہوکر نکلے گی۔

یہ بھی پڑھیں:انٹرنیٹ سروسز متاثر شہریوں کو مشکلات کا سامنا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں