Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanمری؛ پک اپ کھائی میں جا گری 2افراد جاں بحق

مری؛ پک اپ کھائی میں جا گری 2افراد جاں بحق



مری(ڈیلی پاکستان آن لائن)مری میں گھوڑا گلی کے مقام پر پک اپ کھائی میں جا گری،حادثے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق پک اپ کھائی میں گرنے سے 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں مری ساملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں