Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanمسلم ٹاؤن موڑپر پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار  زخمی ...

مسلم ٹاؤن موڑپر پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار  زخمی  وزیر اعلیٰ پنجاب کااظہار برہمی رپورٹ طلب کر لی



لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے مسلم ٹاؤن موڑپر مبینہ پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ  نے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف یقینی کارروائی کرنے اور زخمی شہری کے بہترین علاج کی ہدایت کی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دھاتی ڈور سے پتنگ بازی تفریح نہیں بلکہ خونی کھیل بن چکا ہے۔ دھاتی ڈور کے مکمل خاتمے کیلئے بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں