Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanمصطفیٰ کمال پر کلفٹن میں غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس بحالی کی نیب...

مصطفیٰ کمال پر کلفٹن میں غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس بحالی کی نیب کی استدعا مسترد


ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال—فائل فوٹو

کراچی کی احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال پر کلفٹن میں غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس بحالی کی نیب کی استدعا مسترد کر دی۔

کلفٹن میں سرکاری اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے نیب کی ریفرنس بحالی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

احتساب عدالت نے نیب کی ریفرنس بحالی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے چیئرمین نیب کو ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔

ریفرنس میں مصطفیٰ کمال سمیت افتخار قائم خانی، فضل الرحمٰن، ممتاز حیدر اور نذر زردای بھی شامل تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں