Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanمعروف گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا نام ای سی ایل میں...

معروف گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا نام ای سی ایل میں شامل



(زین مدنی ) معروف گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا نام ای سی ایل لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے ، حکام نے لندن جانے سے روک دیا ۔

 دونوں گلو کاروں نے ایک سیاسی تنظیم کے حوالے سے بے شمار گانے گائے جو بے حد مقبول ہوئے ،گلوکار ملکو نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے ،لندن میں شوز نا کرنے سے انہیں اور ان کے پروموٹرز کو بہت نقصان ہوگا۔

یاد رہے کہ دونوں گلوکاروں  کی آج لندن کی فلائٹ تھی۔

یہ بھی پڑھیں: اے انسان تو انسان کب بنے گا؟ فہد شیخ نے ملک وقوم  کے  بربادہونے کی وجہ بتادی 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں