بوسنیا کے مفتی اعظم ڈاکٹر حسین ایف کاوازووچ کی پاکستان آمد کے موقع پر انہیں پاکستان کی جانب سے سرکاری اعزاز سے نوازا گیا۔
ڈاکٹر حسین ایف کاوازووچ نے اسلامی اور تقابلی قانون پر متعدد کتابیں لکھی ہیں۔
انہوں نے پاکستان کی انجمن ہلالِ احمر کو 4 لاکھ 29 ہزار یورو سے زیادہ کا عطیہ بھی دیا ہے۔