Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanملک ریاض کا خود پر دباؤ کا دعویٰ: بحریہ ٹاؤن کے مالک...

ملک ریاض کا خود پر دباؤ کا دعویٰ: بحریہ ٹاؤن کے مالک پر کون سے کیسز ہیں؟



بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے دفاتر پر چھاپوں کے بعد ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ہے۔ ملک ریاض نے ان چھاپوں کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وعدہ معاف گواہ نہیں بنیں گے۔ ملک ریاض کے خلاف اس وقت 190 ملین پاؤنڈ کیس سمیت کون کون سے کیسز موجود ہیں؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں