Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanملک میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ، اعداد و شمار جاری

ملک میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ، اعداد و شمار جاری



کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ، تفصیلات کے مطابق پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے 15 جنوری تک ملک میں کپاس کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں جس کے مطابق اس عرصے تک ملک میں روئی کی پیداوار 82لاکھ 58ہزار گانٹھوں کی ہوئی جو گزشتہ سال کی کل پیداوار 49لاکھ گانٹھوں کے نسبت 33 لاکھ 50ہزار گانٹھیں67فیصد زیادہ ہے۔اس عرصے میں صوب سندھ میں 41لاکھ گانٹھوں کی پیداوار ہوئی جبکہ صوب پنجاب میں 41لاکھ 57ہزار گانٹھوں کی پیداوار ہوئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں