Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanمنشیات سپلائی کےالزام میں پکڑاگیاڈی ایس پی معطل

منشیات سپلائی کےالزام میں پکڑاگیاڈی ایس پی معطل



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی سندھ پولیس نے ڈی ایس پی سے بھاری مقدار میں گٹکا برآمدگی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ نے ڈی ایس پی احمد کریم جیلانی کو معطل کردیا ہے اور ڈی آئی جی تنویر عالم اوڈھو کو انکوائری افسر مقرر کے 15 دن میں رپورٹ طلب کی ہے۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی احمد کریم جیلانی کو چارج شیٹ بھی جاری کردی گئی۔چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ10مارچ کو کسٹمز نے جامشورو میں ڈی ایس پی سے ممنوعہ گٹکا برآمد کیا تھا، ڈی ایس پی پر الزام ہے کہ غیرقانونی گٹکے کی ترسیل کر رہے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں