Monday, December 23, 2024
ہومPakistanمولانا فضل الرحمان کا ضلع کرم میں درجنوں افراد کے قتل پر...

مولانا فضل الرحمان کا ضلع کرم میں درجنوں افراد کے قتل پر اظہار افسوس



(عثمان خان)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ضلع کرم میں درجنوں افراد کے قتل پر اظہار افسوس ،ضلع کرم میں دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والی قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے ۔

جے یو آئی کے سربراہ نے کہاکہ واقعہ حکومت ،اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی  ہے،صوبائی اور وفاقی حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کی اہلیت ہی نہیں رکھتیں۔

مزید پڑھیں:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

انہوں نے کہا کہ آئے روز آپریشن کے فیصلے ہوتے ہیں لیکن دہشت گردی کسی کے قابو میں نہیں، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مقتولین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں