میرپورخاص میں ایل پی جی سلنڈرز کی دکان میں دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دکان میں دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد مختلف علاقوں میں ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں 13 ایل پی جی دکانیں سیل کر دی گئی ہیں۔